اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور پولیس کی بروقت کارروائی، تباہی کا بڑامنصوبہ ناکام

پشاور پولیس کی بروقت کارروائی، تباہی کا بڑامنصوبہ ناکام

پشاور پولیس کی بروقت کارروائی، تباہی کا بڑامنصوبہ ناکام

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متھرا کے علاقے میں واقع کھیتوں سے 10 راکٹ گولے اور 10 آر پی جی برآمد کرلئے۔

پشاور پولیس کی بروقت کارروائی، تباہی کا بڑامنصوبہ ناکام

پشاور پولیس کی بروقت کارروائی، تباہی کا بڑامنصوبہ ناکام

ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق پشاور پولیس نے بروقت کارروائی سے تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا،

اور متھرا کے علاقے سے راکٹ پروپیلڈ گرینیڈ اور آر پی جی برآمد کرلئے۔

ایس پی ورسک نے بتایا کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر متھرا کے علاقے میں واقع کھیتوں

میں چھپائے گئے 10 راکٹ گولے اور 10 آر پی جی برآمد کئے،

جو ممکنہ طور پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کیا جانا تھا۔

ایس پی ارشد خان نے مزید بتایا کہ پولیس نے اسلحہ تحویل میں لے کربی ڈی یو کو طلب کرلیا،

جب کہ اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481