اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انتخابات بروقت اور شفاف ہونگے: نگراں وزیراعظم

انتخابات بروقت اور شفاف ہونگے: نگراں وزیراعظم

انتخابات بروقت اور شفاف ہونگے: نگراں وزیراعظم

نگرا ں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہوگا جب کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پرکسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائےگی۔

انتخابات بروقت اور شفاف ہونگے: نگراں وزیراعظم

انتخابات بروقت اور شفاف ہونگے: نگراں وزیراعظم

غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے، بعض اوقات سیاست دان عوامی حمایت حاصل کرنے کیلئے ایسا مؤقف اپنا لیتے ہیں،انہوں نے کہا کہ آئین میں حکومت کی تشکیل اور ہٹائے جانے کا طریقہ درج ہے، پہلی بار کسی بھی وزیراعظم کو آئینی طریقے سے اقتدار سےالگ کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں نواز لیگ کا شدید رد عمل،سرفراز بگٹی بیک فٹ پرآ گئے ؟

نگران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ فوج کے کردار کو حکومت کے تحت دیکھتاہوں، بدقسمتی سے تین چار دہائیوں سے ہمارے سویلین اداروں کی کارکردگی اچھی نہیں رہی ،فوج ایک منظم ادارہ ہے، مجبوراً مختلف امور میں مدد لینا پڑتی ہے، ہمیں اپنے سویلین اداروں کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں خاور مانیکا کی گرفتاری۔۔ اصل کہانی کیا ہے ؟

آئندہ انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہم جلد انتخابی عمل میں داخل ہونے جارہے ہیں، یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہوگا، انتخابی عمل میں انتظامی سطح پرکسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائےگی۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان کا اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار

انہوں نے مزید کہا کہ انتخابی حلقہ بندیاں آئینی ضرورت ہیں،

انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراض سابق پارلیمنٹ میں قانون سازی کے وقت کیا جاسکتا تھا،

ہم نے قانون اور آئین کے مطابق عمل کرنا ہے اور الیکشن کمیشن بھی غیر آئینی کام نہیں کرسکتا۔
نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں پُرامن احتجاج ہر ایک کا بنیادی حق ہوتاہے،

تشدد آمیز مظاہروں کی کسی صورت اجازت نہیں دی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481