اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 4 سے 24 جون تک امریکا

اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ2023 کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی کے مطابق نویں عالمی کپ کیلئے وینیوز کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے،

امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں گے۔

امریکا کے تین بڑے شہر ڈیلاس، میامی اور نیویارک پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچز کی میزبانی کریں گے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ 2024 ورلڈ کپ کا فارمیٹ گزشتہ دو ایڈیشنز سے مختلف ہوگا جس میں 20 ٹیموں کو پہلے راؤنڈ کے لیے پانچ پانچ کے چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

آئی سی سی کے مطابق ہر گروپ سے سرفہرست دو ٹیمیں سپر 8 کے لیے کوالیفائی کریں گی،

سپر 8 ٹیموں کو چار چار کے دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا،

ہر گروپ میں سرفہرست دو ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481