اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی شہزادہ خالد بن محمد انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ خالد بن محمد انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ خالد بن محمد انتقال کر گئے

سعودی شاہی خاندان کیلئے ایک کے بعد ایک بری خبر، سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں لبیا میں موت کا وحشیانہ رقص،اموات 40 ہزار تک جانے کا خدشہ

تفصیلات کے مطابق سعودی ایوان شاہی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہزادہ خالد بن محمد کی

نماز جنازہ اتوار 17 ستمبر کو ریاض کی امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد میں نماز عصر کے بعد ادا کی جائےگی،

شہزادہ خالد کے انتقال کی خبر سعودی ایوان شاہی کی جانب سے دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی ایک سعودی شہزادہ کی موت واقع ہوئی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481