اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان،5 بڑی تبدیلیاں

 سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان،5 بڑی تبدیلیاں

سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان،5 بڑی تبدیلیاں

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ایشیا کپ کے سپر 4 میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

 سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان،5 بڑی تبدیلیاں

سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان،5 بڑی تبدیلیاں

پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو کل سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

فخر زمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف سری لنکا کے خلاف میچ میں آرام کریں گے،

سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے ٹیم میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، شاہین آفریدی،

امام الحق، محمد رضوان،افتخار احمد، محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم ونیئر اور زمان خان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں نسیم شاہ کی جگہ فاسٹ باؤلر زمان خان پاکستان اسکواڈ میں شامل

 

واضح رہے کہ نسیم شاہ انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں،

ان کی جگہ زمان خان کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ،زمان خان کا سری لنکا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگا۔

سلمان علی آغا اور حارث رؤف انجری کے باعث ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔

پاکستان نے ایشیا کپ کے اہم میچ میں کل سری لنکا کا مقابلہ کرنا ہے،

اگر پاکستان ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی تو وہ 17 ستمبر کو بھارت کے خلاف فائنل کھیلے گی

لیکن شکست کی صورت میں سری لنکا فائنل میں پہنچ جائے گا،

یہ زمان خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگا،نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481