اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نسیم شاہ کی جگہ فاسٹ باؤلر زمان خان پاکستان اسکواڈ میں شامل

نسیم شاہ کی جگہ فاسٹ باؤلر زمان خان پاکستان اسکواڈ میں شامل

نسیم شاہ کی جگہ فاسٹ باؤلر زمان خان پاکستان اسکواڈ میں شامل

ایشیا کپ میں انجری مسائل سے دوچار فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی جگہ فاسٹ باؤلر زمان خان کو پاکستان اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں ایشیا کپ،پاکستان اور سری لنکا کا میچ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کرگیا

زمان خان نے آج صبح ٹیم کو جوائن کیا اور آج شام کولمبو اسٹیڈیم میں ٹیم کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے۔

اسکواڈ میں شمولیت کے بعد زمان خان اب ممکنہ طور پر سری لنکا کے خلاف کل ہونے والے

میچ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں عماد وسیم کی ٹیم میں شمولیت کا مطالبہ زور پکڑ گیا

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف سپر فور راؤنڈ کے میچ میں نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے

اور میچ میں بیٹنگ کے لیے بھی نہیں آئے تھے۔

جس وجہ سے نسیم شاہ کو آرام کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اور ان کی جگہ زمان خان کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کا میڈیکل پینل ان کی مسلسل نگرانی کررہا ہے اور ورلڈ کپ کے پیش

نظر تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481