اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

بھارت کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

بھارت کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ کیلئے پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے اپنے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

بھارت کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

بھارت کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

پاکستان کی وہی ٹیم بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی جس نے آخری میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا تھا، پاکستان کی ٹیم میں 3 فاسٹ باؤلرز، ایک فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر اور 3 سپن آل راؤنڈر شامل ہیں۔

فاسٹ باؤلنگ کے شعبے میں شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو فہیم اشرف سپورٹ کریں گے،

سپن ڈیپارٹمنٹ میں نائب کپتان شاداب خان، افتخار احمد اور سلمان علی آغا شامل ہوں گے۔

ٹاپ آرڈر میں فخر زمان، امام الحق اور کپتان بابر اعظم شامل ہیں،

محمد رضوان وکٹ کیپنگ کریں گے، پاکستان ایشیا کپ سپر 4 کا دوسرا میچ کل کولمبو میں بھارت کے خلاف کھیلے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481