اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایشیا کپ :افغانستان آؤٹ ،سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

ایشیا کپ :افغانستان آؤٹ ،سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

ایشیا کپ :افغانستان آؤٹ ،سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دفاعی چمپئن سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

ایشیا کپ :افغانستان آؤٹ ،سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

ایشیا کپ :افغانستان آؤٹ ،سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

دفاعی چیمپئن سری لنکا نے افغانستان کو 2 رنز سے شکست دیکر ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے

کے لیے کوالیفائی کرلیا،افغانستان کی ٹیم 292 رنز کے تعاقب میں 289 رنز بنا سکی۔

یہ بھی پڑھیں شاہینوں نے بھارت کے چھکے چھڑا دیئے،بارش نے بھرم رکھ لیا

افغانستان کے بلے بازوں میں سے محمد نبی 65، حشمت اللہ 59،رحمت شاہ 45،نجیب اللہ 23 اور گلبدین 22 رنز بناکر نمایاں رہے۔
واضح رہے کہ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کیلئے 292 رنز کا ہدف دیا تھا،

جسے افغانستان نے سپر فور مرحلے تک رسائی حاصل کرنے کیلئے 37 اعشاریہ 1 اوورز

میں مکمل کرنا تھا لیکن ٹیم یہ ہدف مکمل نہ کر سکی۔

دوسری جانب سپر فور مرحلے میں کل پاکستان اور بنگلہ دیش ایک دوسرے کے مدِمقابل ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481