اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کیلئے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

ایشیا کپ کیلئے پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کیلئے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔

کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کیخلاف میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ،

یہ بھی پڑھیں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کی نیپال کیخلاف افتتاحی میچ والی پلیئنگ الیون برقرار رہے گی۔

ٹیم میں کپتان بابراعظم، نائب کپتان شاداب خان، امام الحق شامل ہیں،

فخرزمان ، آغا سلمان، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز بھی ٹیم کا حصہ ہیں،

فاسٹ بولرز میں نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔+-

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481