اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا

سری لنکا میں موجود شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایشیا کپ نہیں کھیلا لیکن اس بار بہت اچھی تیاری ہے، سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں نے تینوں فارمیٹ کی بہت کرکٹ کھیلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں لاہور ہائی کورٹ کاپرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم

شاہین آفریدی نے کہا کہ سری لنکا میں وکٹ اسپنرز کو مدد دیتی ہے،

ون ڈے کرکٹ میں حارث رؤف کا رول مشکل ہوتا ہے، جب حارث کو گیند ملتی ہے تو اس وقت گیند زیادہ سوئنگ نہیں ہوتی۔
شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہو کر پروپیگنڈا شروع کردیا

یہ بھی پڑھیں ایشیاہاکی کپ ؛ پاکستان نے روایتی حریف انڈیا کو شکست دیدی

پاکستانی فاسٹ بولر نے کہا کہ ایشیا کپ جیتیں گے، تمام کھلاڑیوں کی مکمل تیاری ہے، فیملی سے زیادہ ٹیم کے ساتھ رہتے ہیں، ہر کھلاڑی ایک دوسرے کو بھرپور سپورٹ کرتا ہے۔
یاد رہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل شیڈول ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481