اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مودی سرکارنےجامع مسجد دہلی سمیت 123 املاک پرنظریں گاڑلیں

26 جماعتی اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

بھارت میں بی جے پی کی مودی سرکارنےجامع مسجد دہلی سمیت مسلمانوں کی  123 املاک پرنظریں گاڑلیں جن میں قبرستان اور درگاہیں بھی شامل ہیں-

تفصیلات کے مطابق انتہا پسند  مودی سرکار نے جامع مسجد دہلی سمیت مسلمانوں کی کم و بیش  123 جائیدادیں چھیننے کی تیاری شروع کردی ہے۔ جامع مسجد دہلی سمیت وقف بورڈ کی 123 جائیدادیں واپس لینے کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق مودی حکومت کے ماتحت شہری ترقی کی وزارت نے وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں کو واپس لینے کیلئے متعلقہ انتظامیہ کو  نوٹس بھی  جاری کردیئے ہیں۔مذکورہ املاک اور اثاثوں  میں مساجد، درگاہیں اور قبرستان شامل ہیں۔یاد رہے کہ سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کی حکومت نے دہلی کی 123 اہم ملکیتوں کو دہلی وقف بورڈ کے حوالے کر دیا تھا،انہی ملکیتوں کو مودی حکومت نے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Modi government keeping an eye on 123 Muslim properties, including Jama Masjid Delhi


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481