اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خبردار! تمباکو نوشی آپ کو ذہنی مریض بھی بنا سکتی ہے

خبردار! تمباکو نوشی آپ کو ذہنی مریض بھی بنا سکتی ہے

خبردار! تمباکو نوشی آپ کو ذہنی مریض بھی بنا سکتی ہے

سگریٹ نوشی کرنے والے خبردار رہو جائیں، تمباکو نوشی آپ کو ذہنی مریض بھی بنا سکتی ہے۔۔

خبردار! تمباکو نوشی آپ کو ذہنی مریض بھی بنا سکتی ہے

خبردار! تمباکو نوشی آپ کو ذہنی مریض بھی بنا سکتی ہے

یہ بات جدید طبی تحقیق میں ثابت ہو گئی ہے۔

عام طور پر تمباکو نوشی  کو مضر صحت قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس سے کینسر سمیت دیگر جسمانی امراض کا خطرہ بڑھتا ہے یہی وجہ ہے کہ وزارت صحت کے کم پر سگریٹ کے پیکٹ پر خصوصی انتباہ جاری کیا جاتا ہے

 

مگر اس عادت بد کے نتیجے میں ذہنی امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا جس میں بتایا گیا کہ تمباکو نوشی سے ڈپریشن کا بھی سبب بنتی ہے۔

497356 pain 1461588093 512 640x480 1 jpg

آرہس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ تمباکو نوشی کی عادت سے کسی ذہنی مرض کے باعث اسپتال میں داخلے کا خطرہ ڈھائی گنا  بڑھ جاتا ہے۔

محققین نے  (UK) بائیو بینک سے ساڑھے 3 لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل کیا۔ان میں سے 90 فیصد افراد یا تو تمباکو نوشی کرتے تھے یا ماضی میں اس کے عادی رہ چکے  تھے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ان افراد نے 20 سال کی عمر سے قبل تمباکو نوشی شروع کی تھی۔

کمپیوٹر پر اس ڈیٹا کو لوڈ کرکے جانچ پڑتال کی گئی تو معلوم ہوا کہ تمباکو نوشی سے ڈپریشن سمیت متعدد ذہنی امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری

مگر محققین نے یہ وضاحت نہیں کی کہ تمباکو نوشی اور ذہنی صحت کے درمیان کیا تعلق موجود ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے خیال میں اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں،

جیسے تمباکو میں موجود نیکوٹین براہ راست دماغی ہارمونز پر اثر انداز ہوتا ہے،

خاص طور پر سیروٹونین میں جذب ہوتا ہے۔یہ بات پہلے ہی ثابت ہو چکی ہے

کہ ڈپریشن کے شکار افراد میں سیروٹونین کی کمی ہوتی ہے۔

محققین کے مطابق تمباکو نوشی سے دماغی ورم بڑھتا ہے

جس سے بھی ممکنہ طور پر ذہنی امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481