اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کینیڈا میں 50 لاکھ شہد کی مکھیاں ہائی وے پر بکھر گئیں

کینیڈا میں 50 لاکھ شہد کی مکھیاں ہائی وے پر بکھر گئیں

کینیڈا میں 50 لاکھ شہد کی مکھیاں ہائی وے پر بکھر گئیں
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ٹرک سے گرنے والے ڈبوں میں موجود تقریباً 50 لاکھ شہد کی مکھیاں اُڑ گئیں۔

کینیڈا میں 50 لاکھ شہد کی مکھیاں ہائی وے پر بکھر گئیں

کینیڈا میں 50 لاکھ شہد کی مکھیاں ہائی وے پر بکھر گئیں

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس واقعے کے بعد مقامی پولیس نے فوری طور پر کئی مکھیاں پکڑنے

اور پالنے والوں کو طلب کرلیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرک پر کئی ڈبے موجود تھے جن میں شہد کی مکھیاں تھیں۔
رپورٹس کے مطابق ابتدائی طور پر موقع پر موجود مکھیوں کو لے جانے والے شخص کو کئی مرتبہ مکھیوں نے کاٹا۔

پولیس کی جانب سے سڑک سے گزرنے والوں سے گاڑیوں کے شیشے بند رکھنے

اور جب تک علاقہ کلیئر نہ ہوجائے وہاں سے نہ گزرنے کی درخواست بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں ایشیاء کپ 2023ء، نیپال کو پاکستان کے ہاتھوں 238 رنز سے شکست

غیرملکی میڈیا کے مطابق صبح پیش آنے والے اس واقعے کے بعد شام تک علاقے کو کلیئر کردیا گیا

اور تقریباً تمام شہد کی مکھیوں کو واپس پکڑ لیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481