اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سری لنکا میں شیڈول ایشیا کپ کے میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان

سری لنکا میں شیڈول ایشیا کپ کے میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان

ایشیا کپ کے دوران سری لنکا میں شیڈول میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

سری لنکا میں شیڈول ایشیا کپ کے میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان

سری لنکا میں شیڈول ایشیا کپ کے میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان

2 ستمبر کو پاک بھارت میچ کے دوران بھی بارش کی پیش گوئی کی جا چکی ہے۔
پاک بھارت میچ کے دوران 80 فیصد سے زائد بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے اور اگر میچ بارش کی نذر ہوتا ہے تو دونوں ٹیموں کو یکساں پوائنٹس ملیں گے۔

میچ بارش کی نذر ہونے کی وجہ سے پاکستان سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر جائے گا جبکہ بھارت کو اگلے مرحلے میں پہنچنے کے لیے نیپال کو شکست دینا ہوگی۔

رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں اگست اور ستمبر کے مہینے میں میچز کا بارش کی نذر ہونا نئی بات نہیں اور اسی وجہ سے ان مہینوں میں بہت کم میچز رکھے جاتے ہیں۔

پالی کیلے 33 ون ڈے میچز کی میزبانی کر چکا ہے جن میں سے صرف 3 میچز

اگست یا ستمبر میں ہوئے جو اس بات کی نشاندہی ہے کہ سری لنکا کرکٹ

مون سون کے سیزن میں یہاں میچز نہیں رکھتا۔

یہ بھی پڑھیں ٹیکس نہ دینے پر پی آئی اے کے 13 اکاؤنٹس منجمد

یاد رہے کہ ایشیا کپ 2023 کے میچز کی میزبانی سری لنکا نے نہیں کرنا تھی

اور بھارت کے پاکستان ٹیم بھیجنے کے انکار پر اے سی سی نے ہائی برڈ ماڈل متعارف کرایا

جس کے تحت 4 میچز پاکستان جبکہ فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں شیڈول ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481