اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

 سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،

سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،

داسن شناکا ٹیم کے کپتان، کوشال مینڈس نائب کپتان ہوں گے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونا رتنے، کوشال پریرا، چریتھ اسالانکا اسکوڈ کا حصہ ہیں،

 سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،

سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،

دھننجیا ڈی سلوا، سدھیرا سماراوکرما، مہیش تھکشانا، دونیتھ ویلالاگے، متھیشا پتھیرانا، کسون راجیتھا، د±شان ہیمانتھا، بنورا فرنینڈو اور پرامود مدوشان بھی اسکواڈ میں شامل ہیں،

یہ بھی پڑھیں فوجی تنصیبات پرحملوں کیلئے خصوصی ٹیمیں بنائی گئی تھیں۔ پرویز خٹک

وانندو ہسارانگا اور دشمانتھا چمیرا انجری کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔
سری لنکا ایشیا کپ میں پہلا میچ 31 اگست کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں مری میں اسکول وین کو حادثہ ۔ 4 طالبات زخمی

سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق کوشال پریرا فلو کی وجہ سے اسکواڈ جوائن نہیں کرسکے،

وہ صحتیاب ہونے کے بعد اسکواڈ جوائن کریں گے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481