Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایشیاکپ؛ سُپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان ہوگیا

ایشیاکپ؛ سُپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیاکپ میں 10 ستمبر کو متوقع پاکستان اور بھارت درمیان میچ سمیت فائنل کے ٹکٹس بھی فروخت کیلئے پیش کردیئے۔

ایشیاکپ؛ سُپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان ہوگیا

ایشیاکپ؛ سُپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان ہوگیا

اعلامیے کے مطابق 10 ستمبر کو گروپ اے کی ٹاپ دو ٹیموں کےدرمیان مقابلہ ہوگا پاکستان انڈیا اگر گروپ اے میں ٹاپ پر رہتے ہیں تو دونوں ٹیموں کےدرمیان جوڑ پڑے گا، جس کا قوی امکان ہے۔

ایشیاکپ؛ سُپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان ہوگیا

ایشیاکپ؛ سُپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان ہوگیا

10 ستمبر کو ہونےوالے میچ کے ٹکٹس کی کم سے کم قیمت 14 ہزار 500 روپے رکھی گئی ہے،

سب سے مہنگے ٹکٹس گرینڈ اسٹینڈ کا ہوگا جس کی قیمت 58 ہزار روپے ہے۔

ایشیاکپ میں پاک بھارت کے دوسرے ممکنہ میچ کےوی آئی پی ٹکٹس چند منٹس میں فروخت ہوچکے ہیں

جبکہ ایونٹ کے فائنل کا سستا ترین ٹکٹ 14 ہزار 500 روپے کا رکھا گیا ہے۔

اسی طرح مہنگا ترین ٹکٹ 600 ڈالرز میں دستیاب ہے۔
واضح رہے کہ ایشیاکپ کا فائنل 17 ستمبر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481