اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایشیا کپ کیلئے17 رکنی افغان سکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ کیلئے17 رکنی افغان سکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ کیلئے17 رکنی افغان سکواڈ کا اعلان
افغانستان نے ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیااور پاک افغان سیریز کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں سے بدتمیزی کرنے والے فرید احمد کو ٹیم سے باہر کردیا گیا۔

ایشیا کپ کیلئے17 رکنی افغان سکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ کیلئے17 رکنی افغان سکواڈ کا اعلان

افغان ٹیم میں سے فرید احمد، عظمت اللہ عمرزئی، شاہد اللہ کمال اور وفادار مومند کو باہر کردیا گیا ،ان کی جگہ کریم جنت، نجیب اللہ زدران اور شرف الدین اشرف کی ٹیم میں واپسی ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں جنوبی افریقی ویمن ٹیم کا پہلا دورہ پاکستان ،صدارتی پروٹوکول میں ہوٹل منتقل

فرید احمد کی جگہ ٹیم کا حصہ بننے والے کریم جنت نے آخری بار 2017 میں ون ڈے کھیلا تھا، لیکن اس کے پاس ٹی 20 فارمیٹ کا کافی تجربہ ہے، فاسٹ باؤلر کے پاس 26.81 کی اوسط سے 37 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

نجیب اللہ کی انجری سے واپسی ہوئی جس نے انہیں پاکستان کیخلاف ون ڈے میچوں سے باہر رکھا

اور توقع ہے کہ مڈل آرڈر میں ان کی موجودگی سے بیٹنگ یونٹ کو مضبوطی ملے گی

شرف الدین سکواڈ میں ایک اضافی آل راؤنڈر آپشن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ون ڈے سیریز میں افغانستان کو وائٹ واش، پاکستان عالمی نمبرون ٹیم بن گیا

رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم زدران افغانستان کے اوپنر ہوں گے

جبکہ ریاض حسن، محمد نبی، کپتان حشمت اللہ شاہدی اور نجیب اللہ کے درمیان مڈل آرڈر کی ذمہ داریاں متوقع ہیں

افغانستان کے سپن آپشنز میں راشد خان، نبی، نور احمد اور مجیب الرحمان شامل ہیں

بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز فضل الحق فاروقی گلبدین نائب، جنت،

عبدالرحمٰن اور محمد سلیم پیس اٹیک کے طور پر سکواڈ کا حصہ ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481