اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئیں

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئیں

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئیں
کراچی: بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی فین ہو گئیں۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئیں

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئیں

افغانستان سے سیریز کے دوران دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ نے باؤنڈری لگا کر جہاں پاکستان ٹیم کو دوسرا میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا وہیں ایک بار پھر پریشر کے باوجود پرفارمنس دے کر کروڑوں دل جیت لیے جس کے بعد نسیم شاہ کی پرفارمنس کو ملکی و غیر ملکی سطح دونوں سطح پر سراہا گیا۔

یہ بھی پڑھیں بچوں کی بھوک اور مہنگائی کے ستائے ایک اور خاندان کی 15 پر کال

میڈیا سے گفتگو کے دوران برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی نسیم شاہ کی پرفارمنس کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں اور کہا کہ نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے فیورٹ پلیئر بن گئے ہیں۔

برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے میچ بہت اچھے ہوئے،

پاکستان کی پوری ٹیم نے بہت اچھی کارکردگی دکھائی۔
جین میریٹ نے مزید کہا کہ میرے والد مجھے کاؤنٹی کرکٹ کے لیے لے کر جاتے تھے،

پاکستان میں لوگوں کو کرکٹ اور کھانوں کا بڑا شوق ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481