اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ون ڈے سیریز میں افغانستان کو وائٹ واش، پاکستان عالمی نمبرون ٹیم بن گیا

ون ڈے سیریز میں افغانستان کو وائٹ واش، پاکستان عالمی نمبرون ٹیم بن گیا

ون ڈے سیریز میں افغانستان کو وائٹ واش، پاکستان عالمی نمبرون ٹیم بن گیا

کولمبو،۔پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔

ون ڈے سیریز میں افغانستان کو وائٹ واش، پاکستان عالمی نمبرون ٹیم بن گیا

ون ڈے سیریز میں افغانستان کو وائٹ واش، پاکستان عالمی نمبرون ٹیم بن گیا

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے8وکٹوں پر268رنزبنائے،محمد رضوان اور بابراعظم نے نصف سنچریاں کیں محمد رضوان نے67ار بابراعظم نے60رنزکی اننگزکھیلی ہے،محمد نواز نے30اور سلمان آغا نے38رنز سکورکئے،فخرزمان27،امام الحق13 اورسعود شکیل9رنزبناکرآؤٹ ہوئے۔ گلبدین نائب اور فرید احمد نے2-2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔راشد خان،مجیب، فضل حق فاروقی نے1-1وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل پاکستان نے افغانستان سے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا،کولمبو میں سیریز کے آخری میچ کے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ آج پہلے 10 اوور مشکل ہوں گے، زیادہ سے زیادہ رنز بنا کر افغان ٹیم پر دباؤ بڑھائیں گے۔ بابر اعظم نے بتایا کہ میچ کیلئے ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی ہیں،سعود شکیل، فہیم اشرف، محمد نواز اور وسیم جونیئر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ حارث رؤف، نسیم شاہ، افتخار احمد اور اسامہ میر کو آرام دیا گیا ہے,سیریز کے آخری میچ کیلئے افغانستان کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481