اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی سی بی کا کھلاڑیوں کیلئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان

پی سی بی کا کھلاڑیوں کیلئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان

ڈومیسٹک کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کو 7 کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، اے پلس کیٹگری میں 20، اے کیٹگری میں 30, بی،سی اور ڈی کیٹگری میں 30،30 کھلاڑی شامل ہیں

پی سی بی کا کھلاڑیوں کیلئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان

پی سی بی کا کھلاڑیوں کیلئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان

پی سی بی نے 18 ریجنل ٹیموں کے 360کھلاڑیوں کیلئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 18 ریجنل ٹیموں کے 360 کھلاڑیوں کیلئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا،

یہ بھی پڑھیں ڈنمارک کا قرآن کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کا اعلان

ڈومیسٹک کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کو 7 کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، اے پلس کیٹگری میں 20، اے کیٹگری میں 30, بی،سی اور ڈی کیٹگری میں 30،30 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ ای کیٹگری میں 50 اور ایف کیٹگری میں 170 کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے، آرمی چیف

اے پلس کیٹگری کو 3 لاکھ، اے کیٹگری کو 2 لاکھ، بی کیٹگری کو ایک لاکھ 85 ہزار دہے جائیں گے جبکہ سی کیٹگری کو ایک لاکھ 70 اور ڈی کیٹگری کو ایک لاکھ 50 ہزار روپے ملیں گے،

ای کیٹگری کو بھی ایک لاکھ اور ایف کیٹگری کو 50 ہزار ماہانہ ملیں گے ۔ قائد اعظم ٹرافی کھیلنے والے کھلاڑی کو 80ہزار، حنیف محمد کھیلنے والے کو 40 ہزار روپے میچ فیس ملے گی،

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے کو میچ فیس 40 ہزار فی میچ

جبکہ ریزرو کھلاڑیوں کو بھی 20 سے 40 ہزار تک دیے جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481