اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈنمارک کا قرآن کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کا اعلان

ڈنمارک کا قرآن کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کا اعلان

ڈنمارک نے ملک میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈینش وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ کے مطابق "حکومت جلد ایک بل پارلیمان میں پیش کرے گی

ڈنمارک کا قرآن کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کا اعلان

ڈنمارک کا قرآن کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کا اعلان

جس میں مذہبی حلقوں کے لئے مقدس اشیاء کی بے حرمتی پر پابندی لگا دی جائے گی۔”

یہ بھی پڑھیں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کا تبادلہ

ان کا کہنا تھا کہ اس بل کا مقصد عوامی مقامات پر مقدس اوراق کو نذر آتش کرنے یا بے حرمتی کرنے کے واقعات کو روکنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے، آرمی چیف

ہملگارڈ کے مطابق قرآن کی بے حرمتی کے واقعات توہین آمیز ہیں

جن سے ڈنمارک کے قومی مفادات کو نقصان پہنچتا ہے۔
اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو جرمانے اور دو سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481