Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری

ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری

ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری

ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی بولرز میں افغانستان کے راشد خان کا پہلا نمبر برقرار ہے اور آل راؤنڈرز میں بنگلادیش کے شکیب الحسن پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ

ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے اور جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کا دوسرا نمبر ہے۔
پاکستان کے امام الحق ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر اور بھارت کے شبمن گَل ایک درجے

ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے ہیں

جبکہ فخر زمان دو درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے۔

ون ڈے بولرز کی رینکنگ

ون ڈے بولرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے

اور افغانستان کے مجیب الرحمٰن 3 درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر آ گئے۔
فاسٹ بولر حارث رؤف کی رینکنگ میں سات درجے بہتری ہوئی ہے وہ 36 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔
ون ڈے آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں بنگلادیش کے شکیب الحسن پہلے نمبر پر موجود ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481