Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

’میں نہیں مرا‘زمبابوے کےسابق کپتان نےپیغام جاری کردی

’میں نہیں مرا‘زمبابوے کےسابق کپتان نےپیغام جاری کردی

’میں نہیں مرا‘زمبابوے کےسابق کپتان نےپیغام جاری کردی

سابق کھلاڑی ہینری اولنگو نے ’’ایکس‘‘ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کے ساتھی اور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک انتقال کرگئے ہیں

’میں نہیں مرا‘زمبابوے کےسابق کپتان نےپیغام جاری کردی

’میں نہیں مرا‘زمبابوے کےسابق کپتان نےپیغام جاری کردی

مگر اب کچھ دیر قبل ہینری اولنگو نے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ان کی ہیتھ اسٹریک سے بات ہوئی ہے اور وہ زندہ ہیں۔ ہینری اولنگو نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ ’ہیتھ اسٹریک سے متعلق موت کی خبروں میں حقائق کی کمی ہے۔ میری ابھی ان سے بات ہوئی ہے۔ تھرڈ امپائر نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور وہ زندہ ہیں‘۔

یہ بھی پڑھیں ایشیا کپ کیلئے نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ہیتھ اسٹریک کی خبر آنے کے بعد سابق کھلاڑیوں نے بھی تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع کردیا تھا اور ان کی وفات کو کھیل کی دنیا سے متعلق بڑی خبر قرار دیا جارہا تھا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سابق فاسٹ بولر ہنری اولونگو نے ’ایکس‘ پر اُن کی موت کی خبر سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’افسوسناک خبر ہے کہ زمبابوے کا سب سے لیجنڈ اور بڑا آل راؤنڈر ہیتھ اسٹریک چلا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ہولی فیملی ہسپتال میں بد انتظامی اورسہولتوں کا فقدان

خوشی ہے کہ ہم نے ہیتھ اسٹریک کے ساتھ کرکٹ کھیلی‘۔ خاندان نے میرے بہت سے دوسرے لوگوں کے لیے کیا کچھ کیا ‘۔ ’ہمارے دل ٹوٹے ہوئے ہیں، آپ نے اپنے پیچھے ایک خوبصورت کنبہ اور ایک میراث چھوڑی ہے تاکہ ہم زندہ رہیں۔ ہم آپ سے بہت پیار کرتے ہیں اور آپ کو یاد کرتے رہیں گے۔‘

واضح رہے کہ لیجنڈری کرکٹر ہیتھ اسٹریک زمبابوے کے پہلے بولر تھے

جنہوں نے ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ میں 100 وکٹیں حاصل کیں۔

ہیتھ اسٹریک نے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے میچز کھیلے،

انہوں نے 2000 سے 2004 تک زمبابوے ٹیم کی قیادت بھی کی۔

اُنہوں نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 4933 رنز بنائے اور 455 وکٹیں حاصل کیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481