Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایشیا کپ کیلئے نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ایشیا کپ کیلئے نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ایشیا کپ کیلئے نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
ایشیا کپ کے لیے ٹیموں کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، نیپال کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی ہے۔

ایشیا کپ کیلئے نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ایشیا کپ کیلئے نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

نیپال کی کرکٹ ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی

جبکہ 25 اگست کو ٹریننگ سیشن کرے گی جبکہ 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں دائر اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی

نیپال کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایونٹ شیڈول سے قبل پاکستان آنے کی

درخواست کی تھی، پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے، پاکستان اور سری لنکا میں

ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2 ستمبر کو آمنے سامنے آئیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481