اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بابر اعظم کی شادی کی تیاریاں شروع، دلہن کون ہے؟ اہم خبر آ گئی

بابر اعظم کی شادی کی تیاریاں شروع، دلہن کون ہے؟ اہم خبر آ گئی

بابر اعظم کی شادی کی تیاریاں شروع، دلہن کون ہے؟ اہم خبر آ گئی
دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھی شادی کے لیے تیار ہو گئے

بابر اعظم کی شادی کی تیاریاں شروع، دلہن کون ہے؟ اہم خبر آ گئی

بابر اعظم کی شادی کی تیاریاں شروع، دلہن کون ہے؟ اہم خبر آ گئی

۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے بابر اعظم کی جلد شادی کی تصدیق کر دی ہے ، اس کے ساتھ ساتھ دلہن کے بارے میں بھی اہم خبر سامنے آئی ہے کہ نمبر ون بیٹسمین کی ہونے والی بیگم کوئی اور نہیں بلکہ ان کی خالہ کی بیٹی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت نے متحدہ عرب امارات کو پہلی بار روپے میں تیل کی ادائیگی کردی ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان کے گھر والے ان کی شادی بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کے بعد کرنے کا اراردہ رکھتے ہیں، شادی کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں، دسمبر میں ہونے والے پاکستان کے آسٹریلیا ٹور سے قبل اور ورلڈکپ کے بعد جو کچھ دن بچیں گے، اس میں شادی متوقع۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481