اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کے یومِ آزادی پر اماراتی خلاباز کا حیرت انگیز کارنامہ

پاکستان کے یومِ آزادی پر اماراتی خلاباز کا حیرت انگیز کارنامہ

اماراتی عوام ہر اچھے برے وقت میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ رہے ہیں،

اور اس سال بھی پاکستان کے76ویں یومِ آزادی کے موقع پر

اماراتی عوام نے پاکستانی عوام کی خوشیوں میں بھرپور شرکت کی۔

پاکستان کے یومِ آزادی پر اماراتی خلاباز کا حیرت انگیز کارنامہ

پاکستان کے یومِ آزادی پر اماراتی خلاباز کا حیرت انگیز کارنامہ

اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے 400 کلومیٹر کی بلندی سے جشن آزادی میں شرکت کی۔
اماراتی خلاباز نے پاکستانی عوام کو ٹوئٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے لی گئی پاکستان کے دارالحکومت اسام آباد کی تصویر شیئر کی۔
اماراتی خلاباز نے تمام پاکستانیوں بشمول متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر پاکستانیوں کو بھی مبارک دی۔
اس موقع پر سلطان النیادی کا کہنا تھا کہ ’ہم صدیوں سے ساتھ رہ رہے ہیں اور ہم نے ایک دوسرے کی ثقافت سے بہت کچھ سیکھا‘۔
ڈاکٹر النیادی اپنے 6 ماہ سے جاری سفر کو مکمل کر کے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481