اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عالم دین شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد انتقال کر گئے

عالم دین شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد انتقال کر گئے

مسجد الحرام کے امام و خطیب ممتاز عالم دین شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد انتقال کر گئے۔

عالم دین شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد انتقال کر گئے

عالم دین شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد انتقال کر گئے

 

سعودی میڈیا ذرائع کے مطابق ممتاز عالم دین شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد کا انتقال آج صبح سویرے مختصر علالت کے بعد ہوگیا۔

ان کی نماز جنازہ مسجدالحرام میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی جس کے بعد تدفین مولا قبرستان میں ہوگی۔

واضح رہے کہ شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کئی اعزاز ات کے حامل ہیں،

وہ 2013 سے مسجد الحرام مکہ مکرمہ کے امام و خطیب ہیں،

اس کے علاوہ وہ طائف یونیورسٹی کے معاون پروفیسر اور اسلامی علوم کے ماہر ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481