اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صبا قمر کو دبئی کا10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا مل گیا

صبا قمر کو دبئی کا10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا مل گیا

صبا قمر کو دبئی کا10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا مل گیا
پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے 10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا جاری کردیا گیا۔

صبا قمر کو دبئی کا10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا مل گیا

صبا قمر کو دبئی کا10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا مل گیا

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پراس اعزاز کو قبول کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے دوبئی نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کو خیر سگالی کا پیغام دیا ہے

اور انھیں کام کے بہترین مواقع فراہم کئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں گالی و بدتمیزی ن لیگ کا کلچر نہیں، مریم نواز

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایوارڈ سے نوازے جانے والے پاکستانی ستاروں کی فہرست میں

یاسر حسین، اقرا عزیز، مومل شیخ، فخر عالم

اور مایا علی سمیت دیگر اداکار بھی شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481