اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ناروے کپ فٹبال پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ناروے کپ فٹبال: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم ناروے کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گئی۔

ناروے کپ فٹبال: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ناروے کپ فٹبال: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

سیمی فائنل میں پاکستان نے بریمنیس کلب کو 0-2 سے ہرایا۔ پاکستان کی جانب سے عابد علی اور عبدالوہاب نے گول اسکور کئے۔
فائنل میں پاکستان کل سولا فٹبال کلب سے مقابلہ کرے گا۔

اس سے قبل کوارٹر فائنل میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سینڈوکن کلب کو 0-2 سے ہرایا تھا۔ پاکستان کے دونوں گول فیصل نے اسکور کیے۔
ناروے کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم انڈر 17 کیٹیگری میں شامل ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481