اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی ٹیم سے قبل سیکیورٹی پاکستانی وفد کا بھارت جانے کا امکان

قومی ٹیم سے قبل سیکیورٹی پاکستانی وفد کا بھارت جانے کا امکان

قومی ٹیم سے قبل سیکیورٹی پاکستانی وفد کا بھارت جانے کا امکان
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے سیکیورٹی کیلئے پاکستانی وفد کے اگست کے آخری ہفتے میں بھارت جانے کا امکان ہے۔

قومی ٹیم سے قبل سیکیورٹی پاکستانی وفد کا بھارت جانے کا امکان

قومی ٹیم سے قبل سیکیورٹی پاکستانی وفد کا بھارت جانے کا امکان

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سیکیورٹی گارنٹی ملنے پر ہی ٹیم کو بھارت بھیجے جانے پر اتفاق ہوا جبکہ سیکیورٹی کا معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت میں موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے بھارت میں سیکیورٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا اور سیکیورٹی گارنٹی ملنے پر ہی ٹیم کو میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے بھیجنے کی اجازت دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جو سفارشات مرتب کرکے بھیجے گی، بعدازاں ٹیم کے بھارت جانے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اگست کے آخری ہفتے میں پاکستان کا سیکیورٹی وفد میزبانی کے مقامات پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بھارت کا دورہ کرےگا۔ دوسری جانب کمیٹی کا اہم اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے علاوہ دیگر ارکان میں وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ، اعظم تارڑ، احسان مزاری، مریم اورنگزیب، اسعد محمود، امین الحق، قمر زمان کائرہ، طارق فاطمی شامل ہیں جبکہ حساس ایجنسیوں کے اعلیٰ عہدیدار بھی شریک تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481