اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی سپریم کورٹ نے راہول گاندھی کی رکنیت بحال کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے راہول گاندھی کی رکنیت بحال کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے راہول گاندھی کی رکنیت بحال کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی اسمبلی رکنیت کی معطلی کی سزا کو کالعدم قرار دیدیتے ہوئے انھیں ان کی نشست پر بحال کردیا۔

بھارتی سپریم کورٹ نے راہول گاندھی کی رکنیت بحال کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے راہول گاندھی کی رکنیت بحال کردی

 

بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس کو ایک بڑی اہم عدالتی کامیابی ملی ہے۔ راہول گاندھی کی رکنیت نہ صرف بحال ہوگئی

بلکہ وہ آئندہ برس ہونے والے جنرل الیکشن میں بھرپور طریقے سے انتخابی مہم بھی چلا سکیں گے۔

راہول گاندھی کے خلاف 2019 کی انتخابی مہم کے دوران مودی کے نام پر طنز کرنے پر ہتک عزت کا کیس دائر کیا گیا تھا

جس پر اپوزیشن لیڈر کو دو سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم

اس فیصلے کے خلاف راہول گاندھی نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جہاں آج ان کے حق میں فیصلہ آگیا۔

حال ہی میں کانگریس نے 26 اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی اتحاد تشکیل دیا ہے۔

 

راہول گاندھی کی رکنیت بحالی اور انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت سے

مودی کے لیے آئندہ الیکشن میں اپنی کامیابی کے تسلسل کو برقرار رکھنا مشکل ہوجائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481