اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شعری مجموعہ۔۔ "عشق اڈاری”

Picsart 23 05 25 17 17 29 781

بندیو ! اپنی "میں” کی مارو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دل نَیں شیشے اُپّر جے کَد
(دل کے شیشے پر اگر)
"میں” نی دُدّڑ  پَیئی گَچھّے تے
(میں کی گرد جم جائے)
اَکھّیں رَکھنے والا بندہ
(تو صاحب بصارت بھی)
اَنّہاں ، کانا ہوئی گَشناں آ۔
(بے بصارت ہو جاتا ہے)
فِر۔۔۔۔ بَڈیارے نی اَگّی وِچ۔
(پھر تکبر کی آگ میں)
سَڑی۔۔۔ سَواغا ہوئی گَشناں آ۔
(جل کر وہ راکھ ہو جاتا ہے)

بندیو ! اپنی "میں” کی مارو
(اللہ کے بندو ! "میں” کو مارو)
"میں” مرسی تے سَوخے ہوسو
( "میں” مر جائے تو زندگی آسان ہے)
"میں” وچ پُٹھّی کھَل اُلہنی آ
(میں کی وجہ سے الٹی کھال اترتی ہے)
سوچی کِہنیا ! اَوخے ہوسو !
( سوچ لو ! "میں” کو نہ مارا تو زندگی اجیرن ہو جائے گی)

۔۔۔۔۔۔
#راشدعباسی

Picsart 23 08 02 17 12 38 269

Picsart 23 08 02 16 59 30 023


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481