اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی ناروے کپ میں مسلسل دوسری کامیابی

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی ناروے کپ میں مسلسل دوسری کامیابی

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی ناروے کپ میں مسلسل دوسری کامیابی
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے کپ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی ناروے کپ میں مسلسل دوسری کامیابی

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی ناروے کپ میں مسلسل دوسری کامیابی

موصولہ اطلاعات کے مطابق ناروے کے شہر اوسلو میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں قومی ٹیم نے اپنےدوسرے میچ میں اورول ایل کلب کو 1-2 سے شکست دی۔
کپتان طفیل شنواری اور عبدالوہاب نے ایک ایک گول کیا۔ دوسری فتح نے پاکستان کو سیکنڈ رائونڈ میں پہنچا دیا ہے۔
قومی ٹیم کی کامیابی پر ناروے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور جشن منایا۔ یاد رہے پاکستان ٹیم ناروے کپ 2015 میں دوسری اور 2016 میں تیسری پوزیشن حاصل کر چکی ہے

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481