اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حضرت زینبؓ کے دربار کے باہر 2 دھماکے ،6 افراد جاں بحق

حضرت زینبؓ کے دربار کے باہر 2 دھماکے ،6 افراد جاں بحق

حضرت زینبؓ کے دربار کے باہر 2 دھماکے ،6 افراد جاں بحق

دمشق میں واقع حضرت زینبؓ کے مزار کے باہر 2 دھماکے ، 6 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی ہو گئے ۔

حضرت زینبؓ کے دربار کے باہر 2 دھماکے ،6 افراد جاں بحق

حضرت زینبؓ کے دربار کے باہر 2 دھماکے ،6 افراد جاں بحق

 

یہ بھی پڑھیں پرویزخٹک کی بیٹھک میں شامل 22 افراد کی پارٹی رکنیت ختم

غیر ملکی خبررساں ایجنسی ’’الجزیرہ ‘‘کی رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں یوم عاشور سے قبل 2بم دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے، ایک دھماکہ حضرت زینب علیہ السلام کے مزار کے قریب جبکہ دوسرا پانی اور شربت کی سبیل کے قریب ہوا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بم کو ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، جس کے باعث زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا،شامی وزیر صحت حسن الغباش کا کہنا ہے کہ حضرت زینب علیہ السلام کے مزار کے قریب ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والے 26 افراد کا ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے جبکہ 20 دیگر کو بنیادی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد رخصت کر دیا گیا۔

دھماکے کے فوری بعد سیکیورٹی اداروں اور ریسکیو اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

جبکہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال روانہ کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481