اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہرے پربھارتی پولیس کی فائرنگ-2مسلمان جاں بحق

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہرے پربھارتی پولیس کی فائرنگ-2مسلمان جاں بحق

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہرے پربھارتی پولیس کی فائرنگ-2مسلمان جاں بحق

بھارتی ریاست بہار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف  احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس  فائرنگ سے 2 مسلمان نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہرے پربھارتی پولیس کی فائرنگ-2مسلمان جاں بحق

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہرے پربھارتی پولیس کی فائرنگ-2مسلمان جاں بحق

 

واقعہ بہار کے شہر کٹیہار میں پیش آیا جہاں بجلی کی عدم دستیابی پر عوام کی جانب سے مظاہرہ کیا جارہا تھا۔

 

یہ بھی پڑھیں ورلڈکپ؛ شائقین کرکٹ کیلئے ای ٹکٹس کی خریداری سے متعلق بڑا اعلان

 

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ان پر فائرنگ کردی

جس سے 2 مسلمان نوجوان جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 زخمی بھی ہوئے۔

پولیس کی اس وحشیانہ فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

جس پر کٹیہار پولیس نے واقعے کی ذمہ داری مظاہرین پر ڈال دی

اور کہا کہ مشتعل ہجوم نے املاک کو نقصان پہنچایا اور پولیس پر حملہ کیا

جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے ہونے والوں میں 34 سالہ خورشید عالم اور 22 سالہ سونو شاہ شامل ہیں،

ہلاک ہونے والوں کے سینے اور سر میں گولیاں لگی ہیں،

واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آنے پر پولیس کے اعلیٰ افسران نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481