Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کولمبو ٹیسٹ،پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 378 رنز کی برتری

کولمبو ٹیسٹ،پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 378 رنز کی برتری

کولمبو ٹیسٹ،پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 378 رنز کی برتری
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 544 رنز بنالیے

جبکہ آئی لینڈرز کے خلاف 378 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔

کولمبو ٹیسٹ،پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 378 رنز کی برتری

کولمبو ٹیسٹ،پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 378 رنز کی برتری

کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 178 رنز سے اننگز کا آغاز کیا،

 

یہ بھی پڑھیں راجا ریاض کی زیرصدارت اجلاس میں نگراں وزیراعظم کیلئے 3 ناموں پرغور

 

عبداللہ شفیق نے ڈبل سیچری اسکور کی، انہوں نے 326 گیندوں پر 19 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 201 بنائے،

دیگر کھلاڑیوں میں کپتان بابراعظم 39 جبکہ سعود شکیل 57 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد 14 رنز بناکر ہیلمٹ پر گیند لگنے باعث ’’ریٹائرڈ ہرٹ‘‘ ہوئے

جبکہ آغا سلمان 125 بناکر کریز پر موجود ہیں۔
سری لنکا کی جانب سے اسھیتا فرنینڈو نے 3 جبکہ پرباتھ جے سوریا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481