اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کیساتھ تکنیکی اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے، امریکا

پاکستان کیساتھ تکنیکی اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے، امریکا

پاکستان کیساتھ تکنیکی اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے، امریکا
امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں اور تکنیکی و ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے۔

پاکستان کیساتھ تکنیکی اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے، امریکا

پاکستان کیساتھ تکنیکی اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے، امریکا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک گفتگو سے متعلق میڈیا کو آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں کولمبو ٹیسٹ،عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ، ڈبل سنچری کر ڈالی

ایک سوال کے جواب میں ویدانت پٹیل نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک گفتگو میں شراکت داری کے

عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تکنیکی اور ترقیاتی اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔
امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ انٹونی بلنکن اور بلاول بھٹو نے ٹیلی فونک گفتگو میں افغانستان

میں استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی بات چیت کی۔
امریکی ترجمان ویدانت پٹیل نے بھارتی ریاست منی پور میں خواتین کو گھمانے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا

کہ بھارتی حکومت تمام نسلی و مذہبی اقلیتوں کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنائے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے متاثرہ خواتین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے

احترام و وقار کو برقرار رکھنے اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481