اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں۔

مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہور پر ( ن ) لیگ کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ( ایم پی اے ) مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا

اور بعدازاں وہ ذاتی سکیورٹی کے حصار میں ائیر پورٹ سے اپنی رہائش گاہ جاتی امراء رائیونڈ روانہ ہوئیں۔

یہ بھ پڑھیں مون سون بارشیں، بچی سمیت 5افراد جاں بحق

مریم نواز عید الاضحیٰ سے قبل دبئی سے لندن کے لئے روانہ ہوئیں تھیں، انہوں نے کچھ دن دبئی میں بھی قیام کیا تھا اور بعدازاں اپنے والد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ لندن میں عید منائی، لندن قیام کے دوران انہوں نے والد کے ساتھ ملکی سیاسی صورتحال پر اہم مشاورت بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولپوراسلامیہ یونیورسٹی منشیات کیس ،اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کا متوقع شیڈول بھی سامنے آ گیا ہے،

پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اگلے چند دنوں میں سعودیہ سے دبئی اور پھر لندن واپس جائیں گے۔
قائد ( ن ) لیگ لندن میں 5 سے 6 ہفتے کے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔
لندن پہنچنے کے بعد میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے تیاریاں مکمل کی جائیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481