اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مون سون بارشیں، بچی سمیت 5افراد جاں بحق

مون سون بارشیں، بچی سمیت 5افراد جاں بحق

مون سون بارشیں، بچی سمیت 5افراد جاں بحق

پاکپتن میں مون سون بارش کے سبب برقی آلات میں کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں دو سالہ بچی سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔سوات میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق  ہوگئے۔

مون سون بارشیں، بچی سمیت 5افراد جاں بحق

مون سون بارشیں، بچی سمیت 5افراد جاں بحق

 

ریسکیو ذرائع کے مطابق  پرانی سبزی منڈی میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 30 سالہ نوجوان جاں بحق، گائوں 67 ڈی میں گلی میں لگی تار پر ہاتھ لگنے سے دو سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ گائوں 67 ای بی میں 32 سالہ شخص نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا

Monsoon rains 5a people including a girl died

سوات میں بحرین کے علاقہ مدین کوز کلے گٹ میں گھر کے اوپر پہاڑی تودہ گرنے سے پانچ افراد ملبے تلے پانچ افراد دب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے

جبکہ ملبے تلے دبے 3 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔

جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں بہاولپوراسلامیہ یونیورسٹی منشیات کیس ،اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

 

دوسری جانب سوات میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق  ہوگئے۔

جبکہ دادو کے پہاڑی کیرتھر علاقے میں مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تحصیل جوہی واہی پاندھی میں ندی نالو میں طغیانی پڑنے سے راجو گنڈھو حاجی خان سمیت

دیگر علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

پانی کے ریلے کے باعث 15 سے 20 گاؤں کا راستہ ضلع ہیڈ کوارٹر سے منقطع ہوگیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481