اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکی تالاب سے انسانی دانتوں والی مچھلی برآمد

امریکی تالاب سے انسانی دانتوں والی مچھلی برآمد

امریکی تالاب سے انسانی دانتوں والی مچھلی برآمد

گیارہ سالہ امریکی بچے نے گھبرا کر اپنی والدہ کو پکارا کیونکہ اس نے اپنے تالاب میں ایک مچھلی دیکھی جس کے دانت بہت حد تک انسانی دانتوں سے مشابہہ تھے۔

امریکی تالاب سے انسانی دانتوں والی مچھلی برآمد

امریکی تالاب سے انسانی دانتوں والی مچھلی برآمد

 

بچے نے ماں سے کہا کہ یہ مچھلی پڑوس سے ہمارے تالاب تک پہنچی ہے کیونکہ یہ مچھلی ان کے تالاب میں موجود ہی نہیں تھی۔

11 سالہ چارلی نے جس مچھلی کو پکڑا تھا اس کے منہ میں انسانی دانتوں کی طرح دانت تھے۔
بعد ازاں معلوم ہوا کہ یہ پیکومچھلی ہے جو دانتوں والی ہولناک پیرانا مچھلی کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔

یہ مچھلی جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے اور اوکلاہوما کے تالابوں میں بھی ملتی ہے۔
چارلی نامی بچے نے مچھلی کی تصاویر اور ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے

اور اسے مارنے کے بجائے دوبارہ پانی میں چھوڑدیا ہے۔

لیکن بعد میں ماہرین نے کہا کہ یہ مچھلیاں گھس بیٹھیوں کی طرح اپنی تعداد بڑھاتی ہیں اور انہیں تلف کرنا ہی بہتر تھا۔
جنگلی حیات کے ماہرین کے مطابق اسے بطور پالتو مچھلی کے شیشہ گھر میں رکھا گیا تھا

لیکن بعد میں اسے ماحول میں چھوڑا گیا ہے یا اسے چارلی کے تالاب میں خاموشی سے پھینکا گیا ہوگا۔

پولیس اس شخص کو تلاش کررہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481