Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز ،پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز ،پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز ،پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے گال ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔

پاکستان ٹیم سری لنکا کے 312 رنز کے جواب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز پر بناپائی ہے۔
کھیل کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم 312 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی جس کے جواب میں پاکستان کی اننگز کے آغاز پر ٹاپ آرڈر فلاپ ہوگیا اور 101 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔
جس کے بعد سلمان آغا اور سعود شکیل کی جانب سے انگز آگے بڑھائی گئی تاہم اب میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا ہے۔

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز ،پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز ،پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار

پاکستان کی جانب سے بیٹر امام الحق اور عبد اللہ شفیق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن یہ جوڑی کریز پر زیادہ دیر نہ ٹھہر سکی

یہ بھی پڑھیں نیپرا کی جانب سے کپیسٹی چارجز شامل کر کے بجلی مہنگی کئے جانے کا انکشاف

 

،امام الحق دوسرے اوور میں صرف 1 رنز پر ہی پویلین لوٹ گئے اس کے بعد عبد اللہ شفیق بھی صرف 19 رنز پر پربتھ جے سوریا کی گیند پردھننجیا ڈی سلوا کو کیچ دے بیٹھے ۔
شان مسعود 30 گیندوں پر 39 رنز بناکر رمیش مینڈس کا شکار ہوئےجس کے بعد کریز آئےکپتان بابر اعظم بھی ٹیم کے اسکورز کو زیادہ دیر آگے نہ بڑھاسکے اور پربتھ جے سوریا کی

گیند پر صرف 13 رنز پر سدیراسمارا وکرما کو کیچ دے دیا، وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے 15 گیندوں پر 17 رنز کی اننگز کھیلی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481