Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایشیاکپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی، ذرائع

ایشیاکپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی، ذرائع

پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی۔
ایشیا کپ سے متعلق دبئی میں میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اور سری لنکا کرکٹ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، اس حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کے تفصیلات کا اعلان کل کیے جانے کا امکان ہے۔

ایشیاکپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی، ذرائع

ایشیاکپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی، ذرائع

ایشیا کپ کے پاکستان میں چار میچز ہی کھیلے جائیں گے، پاکستان میں میچز دو وینیوز پر کھیلے جانے کا امکان ہے، میٹنگ میں براڈ کاسٹنگ کے معاملات پر بھی تفصیلی بات ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ میں ٹیموں کے آنے جانے اور دیگر ایشوز پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) شیڈول اور وینیوز کا باضابطہ اعلان کرے گا۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ پاکستان میں 31 اگست سے شروع ہوگا جو 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں پاکستان سمیت بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلا جائے گا جس میں ایونٹ کے چار میچز پاکستان اور 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481