اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گال ٹیسٹ؛ شاہین آفریدی نے وکٹوں کی سینچری مکمل کرلی

گال ٹیسٹ؛ شاہین آفریدی نے وکٹوں کی سینچری مکمل کرلی

گال ٹیسٹ؛ شاہین آفریدی نے وکٹوں کی سینچری مکمل کرلی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔
گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے دوسرے اوور میں

سری لنکن اوپنر نیشان مدھشکا کی وکٹ لیکر ٹیسٹ میچز میں 100 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

گال ٹیسٹ؛ شاہین آفریدی نے وکٹوں کی سینچری مکمل کرلی

گال ٹیسٹ؛ شاہین آفریدی نے وکٹوں کی سینچری مکمل کرلی

 

شاہین آفریدی سے قبل وقار یونس اور وسیم اکرم 23 سال کی عمر میں 100 انٹرنیشنل ٹیسٹ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔
واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے 3 دسمبر 2018 کو ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد

سے کوئی بھی پاکستانی بولر ان سے زیادہ وکٹیں نہیں لے سکا ہے۔
فاسٹ بولر 26 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی

کرتے ہوئے 43 اننگز میں 100 وکٹیں حاصل کی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481