اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت ،مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،22 ہلاک

بھارت ،مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،22 ہلاک

بھارت ،مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،22 ہلاک

انتظامیہ نے ہماچل پردیش کے 7 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کی وارننگ جاری کردی گئی۔ہماچل پردیش کے 12 میں سے 10 اضلاع میں 204 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہنگامی حالات کے پیش نظر ریاست میں 700 سڑکوں کو بند کردیا گیا ۔
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں 24 گھنٹوں میں بارش کے سبب 15عمارتیں گرگئیں اور آج بھی بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

بھارت ،مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،22 ہلاک

بھارت ،مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،22 ہلاک

بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دلی میں 153 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، جوکہ سال 1982کے بعد ریکارڈ ہے ۔
خبرایجنسی کے مطابق ہماچل پردیش میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے پل بہہ گیا ،

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں 3روز کیلئے شدید بارش کا اورنج الرٹ جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں وطن واپسی پر جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں،نواز شریف

بھارتی محکمہ موسمیات کی آج ریاست پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، راجستھان میں شدیدبارش کی پیشگوئی کی گئی ہے

، مغربی بنگال، سکم، آسام ، میگھالیہ، اروناچل پردیش، منی پور میں 5 روز تک شدید بارش کا امکان ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481