اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی، قومی ٹیم براستہ دبئی کولمبو پہنچے گی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی،

پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے گال جبکہ دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں شیڈول ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی

قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کپتان بابر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں، توقع ہے کہ ٹیم دورہ سری لنکا اور ایشیا کپ میں پاکستان کے لیے کامیابیاں سمیٹے گی

یہ بھی پڑھیں الیکشن تیاریاں شروع، ایک ماہ میں اسمبلی تحلیل ہو جائے گی، خواجہ آصف

اس موقع پر بابر اعظم نے ذکا اشرف کو چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

اور کہا کہ آپ کے پچھلے دور میں بھی پاکستان نے ایشیا کپ جیتا تھا،

انشاءاللّٰہ اس بار بھی ایشیا کپ جیت کر پاکستان لائیں گے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481