کولمبیا میں 2 تربیتی طیارے پرواز کے دوران فضا میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے،حادثے کے نتیجے میں ایک لیفٹننٹ کرنل ہلاک ہوگئے۔
فضائی حادثات کے پیچھے بہت سی وجوہات ہوتی ہیں
یہ بھی پڑھیں فلسطینی وزیر کار حادثے میں جاں بحق
جس میں تکنیکی خرابی، موسم، انسانی غلطی اور کبھی اچانک حملے کی وجہ سے بھی حادثہ رونما ہوجاتا ہے،
اس کے علاوہ کبھی گولی اور پرندے بھی کریش کا باعث بن جاتے ہیں مگر بعض اوقات ایسا نہیں ہوتا
حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا،
یہ بھی پڑھیں وزیراعظم شہباز شریف فیملی کے ہمراہ مری پہنچ گئے
حادثے میں لیفٹننٹ کرنل کے علاوہ ایک اور شخص کے مرنے کی اطلاعات ہیں۔

