اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایشون بھی پاکستانی بولنگ اٹیک کے معترف نکلے

ایشون بھی پاکستانی بولنگ اٹیک کے معترف نکلے

اسلام آباد(اُمت نیوز) ایشون بھی پاکستانی بولنگ اٹیک کے معترف نکلے  ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایشون بھی پاکستانی بولنگ اٹیک کے معترف نکلے-کرکٹ کی دنیا میں پاکستا ن نے ہر دور میں بہترین کھلاڑی پیدا کیے ہیں ،

جن کی تعریف حریف کھلاڑی بھی کرتے نظر آتے ہیں،

یہ بھی پڑھیں:۔معروف اداکار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ کا تیز بولنگ اٹیک ہمیشہ سے خاصہ رہا ہے

اور یہی صلاحیت ایک بار پھر سے نوجوان کھلاڑیوں پر مبنی ٹیم میں نظر آ رہی ہے،

جس کی تعریف بھارت سے تعلق رکھنے والے نمبر ون ٹیسٹ بولر روی چندرن ایشون نے بھی کی ہے ۔
چندرن ایشون کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ چند میچز غیر معمولی رہے ہیں،

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور بلاک بسٹر میچ ہو گا،

روی چندرن ایشون کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ایک کوالٹی پیس اٹیک ہے،

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481