اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی

لاہور ( کوہسار نیوز) پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی۔

لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پہلے جبکہ پی ایس ایل 8 کے 15 ویں میچ میں

لاہور قلندرز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنائے تھے،

فخر زمان نےشاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 45 گیندوں پر 96 رنز بنائے۔

242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 201 رنز بنا سکی

صائم ایوب51 اور ٹام کوہلر کیڈمور54 سکور بنا کر نمایاں رہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481