اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہین شاہ آفریدی نے محمد حارث کا بلا دو ٹکرے کر دیا

شاہین شاہ آفریدی نے محمد حارث کا بلا دو ٹکرے کر دیا

کراچی ( کوہسارنیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپر سٹار تیز گیند باز اور لاہور قلندرکے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے محمد حارث کا بلا دو ٹکرے کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے

میچ میں قلندرز نے زلمی کو جیت کے لیے 242 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا
جس کے تعاقب میں محمد حارث بیٹنگ کرنے کیلئے آئے تو شاہین شاہ آفریدی نے

اپنی پہلی ہی گیند پر ان کا بلا دو ٹکرے کر دیا
جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481