اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 58 افرادہلاک

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 58 افرادہلاک

اٹلی( کوہسار نیوز)اٹلی میں غیرقانونی داخلے کی کوشش میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 58 افرادہلاک ہو گئے ہیں۔
اطالوی حکام کے مطابق کشتی پر مختلف ممالک کے 120 افراد سوار تھے
جو غیر قانونی طور پر اٹلی داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے،
دریا کی تیز لہروں کے باعث کشتی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 58 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئےکشتی پر40 پاکستانی تارکین وطن بھی سوار تھے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481